Reviews
Overall Rating
5
3 Reviews
Write Review
Services
Questions & Answers
About Jamiyat Ahle Hadees - JAH Parbhani, maharashtra in Amin Colny Dhar Road, Parbhani
ہماری دعوت***
قرآن کریم، صحیح سنت نبوی ﷺ ، اور ان کا فہم اس منہج کے مطابق جس پر سلف صالحین (رضوان اللہ علیہم) تھے کی جانب رجوع، اپنے رب تعالی کے اس قول پر عمل پیرا ہوتے ہوئے کہ :
(وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّى وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَاءتْ مَصِيراً ) (النساء: 115) ''جو شخص باوجود راہ ہدایت کے واضح ہوجانے کے بھی رسول اللہﷺ کی مخالفت کرے اور تمام مومنوں کی راہ چھوڑ کر چلے، ہم اسے ادھر ہی متوجہ کردیں گے جدھر وہ خود متوجہ ہو اور جہنم میں ڈال دیں گے، وہ پہنچنے کی بہت ہی بری جگہ ہے''
اور اس فرمان پر
(فَإِنْ آمَنُواْ بِمِثْلِ مَا آمَنتُم بِهِ فَقَدِ اهْتَدَواْ) (البقرۃ: 137) '' اگر یہ لوگ بھی ایسےہی ایمان لائیں جیسا تم (صحابہ)ایمان لائے ہو تو یقیناً وہ ہدایت پاجائیں گیں''
***
تصفیہ کرنا (پاک کرنا): مسلمانوں کی زندگی کو شرک اور اس کے مختلف مظاہر سے پاک کرنا،اور انہیں بدعات اور باطل خارجی افکار سے خبردار کرنا، امانتِ علم کی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے سنت کو ضعیف وموضوع (من گھڑت) روایات سے پاک کرنا جواسلام کے پاک وصاف چہرے کو داغدار کرتی ہیں اور مسلمانوں کی ترقی کی راہ میں حائل ہیں، جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"يَحْمِلُ هَذَا الْعِلْمَ مِنْ كُلِّ خَلَفٍ عُدُولُهُ؛ يَنْفُونَ عَنْهُ تَحْرِيفَ الْغَالِينَ، وَانْتِحَالَ الْمُبْطِلِينَ، وَتَأْوِيلَ الْجَاهِلِينَ" (تخریج مشکوۃ المصابیح 239)
'' اس علم (قرآن وسنت) کو ایک جماعت کے بعد دوسری عادل جماعت حاصل کرے گی جو اس علم کو غلو کرنے والوں کی تحریف، اہل باطل کی علمی خیانتوں اور جاہلوں کی باطل تاویل سے پاک کرے گی''
اور اللہ تعالی کے اس حکم کی تعمیل کرتے ہوئے
( وَتَعَاوَنُواْ عَلَى الْبرِّ وَالتَّقْوَى وَلاَ تَعَاوَنُواْ عَلَى الإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ) (المائدۃ: 2) '' نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرو اور برائی اور ظلم کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون مت کرو''
***
تربیہ (تربیت کرنا): مسلمانوں کی دین حق پر تربیت کرنا اور انہیں اس کے احکام پر عمل کرنے اور اس کے فضائل وآداب سے آراستہ ہونےکی دعوت دینا جو ان کے لئے اللہ تعالی کی رضا کے ضامن اور عروج وسعادت مندی کو متحقق کرتے ہیں، خسارے سے بچنے والے گروہ کے بارے میں قرآن مجید میں بیان کردہ وصف کے مطابق
( وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ) (العصر: 3) '' جو حق بات کی وصیت کرتے ہیں اور اور صبر کی تلقین کرتے ہیں''
اور اس کے اس حکم کو بجا لاتے ہوئے
( وَلَكِن كُونُواْ رَبَّانِيِّينَ بِمَا كُنتُمْ تُعَلِّمُونَ الْكِتَابَ وَبِمَا كُنتُمْ تَدْرُسُونَ) (آل عمران:79) '' بلکہ وہ (نبی) تو کہیں گے کہ تم سب ربانی ہوجاؤ، تمہارے کتاب سکھانے کے باعث اور تمہارے کتاب پڑھنے کے سبب ''
***
صحیح اسلامی علمی منہج کو قرآن وسنت اور منہج سلف امت کی روشنی میں زندہ کرنا، اور ہر قسم کے مذہبی جمود، تعصب حزبیت وفرقہ پرستی کا ازالہ کرنا جو بہت سے مسلمانوں کی عقل پر حاوی ہے، اور جس نے انہیں اخوت اسلامی وبھائی چارے کی صاف ستھری تعلیمات سے دور رکھا ہوا ہے، اللہ تعالی کے اس حکم پر عمل کرتے ہوئے
(وَاعْتَصِمُواْ بِحَبْلِ اللّهِ جَمِيعاً وَلاَ تَفَرَّقُواْ) (آل عمران: 103) '' اور تم سب مل کر اللہ تعالی کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہنا اور تفرقہ بازی نہ کرنا''
اور رسول اللہﷺ کے اس فرمان پر عمل کرتے ہوئے
"كُونُوا عِبَادَ اللهِ إِخْوَاناً"(صحیح الادب المفرد: 315) ''اللہ کے بندوں آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ''
***
مسلمانوں کو درپیش موجودہ مسائل کا حقیقی اسلامی حل پیش کرنا۔
***
منہج نبوت کے مطابق ایک پارسا اور ربانی اسلامی معاشرے کا قیام اور اللہ تعالی کے حکم کو زمین پر نافذ کرنامنہج تصفیہ اور تربیہ پر چلتے ہوئے جو اللہ تعالی کے اس قول پر مبنی ہے
( وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ) (البقرۃ: 129) '' (وہ رسول) انہیں کتاب وحکمت سکھاتے ہیں اور ان کا تزکیہ کرتے ہیں''
اپنا نصب العین اپنے رب کے اس فرمان کو بناتے ہوئے
( فَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِلَيْنَا يُرْجَعُونَ ) (المؤمن: 77) '' انہیں ہم نے جو وعدے دے رکھے ہیں ان میں سے کچھ ہم آپ کو دکھائیں یا (اس سے پہلے ہی) ہم آپ کو وفات دے دیں، ان کا لوٹایا جانا تو ہماری ہی طرف ہے''
اور اس قاعدۂ شریعت کو جانتے ہوئے کہ
"مَنْ تَعَجَّلَ الشَّيْءَ قَبْلَ أَوَانِهِ؛ عُوقِبَ بِحِرْمَانِهِ" (جو کسی چیز کے مقررہ وقت سے پہلے جلدی کرتا ہے، تو اسے اس چیز سے محرومی کا سامنا کرنا پڑتا ہے)
یہ ہماری دعوت ہے اور ہم تمام مسلمانوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس امانت کو اٹھانے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں جو انہیں عروج کی جانب لے جائے اور افقِ عالم پر ہمیشہ رہنے والا اسلام کا پرچم اخوت کی صداقت اور بے لوث محبت کے ساتھ لہرائے ، اللہ تعالی کی مددونصرت اور یہ کہ وہ اپنے نیک بندوں کو غلبہ ضرور عطاء فرمائے گا کا یقین کامل دل میں بسائے ہوئے،
( وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ ) (المنافقون: 8) '' اور عزت تو اللہ تعالی ہی کے لئے ہے اور اس کے رسول اور مومنوں کے لئے''
( هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ ) (التوبۃ: 33، الصف: 9) '' اللہ تعالی ہی نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ وہ اسے تمام ادیان پر غالب کردے چاہے مشرکین کو یہ ناگوار ہی کیوں نہ ہو''
Top categories in Parbhani
Popular Business in parbhani By 5ndspot
India BitCoin Mining, Mining Company, Parbhani, India - 431401
btc miner in india, bitcoin miner in india btc miner in maharashtra
वसंतराव नाईक मराठवाडा कृषि विद्यापीठ, परभणी VNMKV, Parbhani, Community CollegeKrishi Nagar, Parbhani, India - 431402
Vasantrao Naik Marathwada Krishi Vidyapeeth, Parbhani (An Agricultural University), Maharashtra (INDIA)
Shri Shivaji College, Parbhani, College & UniversityBasmat Road, Parbhani, India - 431401
College was established in 1961.College is run by “Marathwada Shikshan Prasarak Mandal, Aurangabad ”
परभणी ऑनलाईन, Internet Marketing Service, Parbhani, India - 431401
परभणी ऑनलाईन आपल्या व्यवसायासाठी योग्य ग्राहक शोधण्यास
Ancient Vastu shastra Education, SchoolRamdas Nagar, Parbhani, India - 431401
Learn "Vaastu Ayaadi" Rahasya ( secret ) of Vaastu shastra
Ambilwade Brothers Saraf & Jewellers, Jewelry & Watches StoreGujari Bajar, Behind vitthal Mandir, Parbhani, India - 431401
Ambilwade brothers and jewellers is most trusted jewellery shop.
Bharip Parbhani, Political OrganizationDr. Ambedkar Nagar , Parbhani, Parbhani, India - 431401
information about Bharip Bahujan mahasangh parbhani city
Sant Prayag Tours & Travels, Travel AgencySant Prayag Tours & Travels, Parbhani, India - Parbhani 431401.
Ambilwade's Sant-Prayag Travels Parbhani-Pune Executive Sleeper Coach.
Hazrat Umar Farooque R.A Foundation Parbhani M.S India, Charity OrganizationRegd. Address : Hazrat Umar Farooque (R.A) Bait-ul-Masaakin ,Savera Colony Dhar Road, Office : H.U.F Clinic , Opp Khoja Jamat Khana Rahmat Nagar, Parbhani, India - 431401
Join Our Mission "Help to Needy People"
YASH Earthmovers, Business ServiceAT.POST ZARI, Parbhani, India -
we transport jcb by rent an hour at zari. tq. dist. parbhani
Good Morning Parbhani, Local BusinessDainik Dilasa, Parbhani, Parbhani, India - 431401
News, analysis, promotions, advertising, events and all about Parbhani City and District!
बुध्दिस्ट इंटरनॅशनल नेटवर्क, Social Service, Parbhani, India - 431503
धरम परीवरन हुवा लेकीन विचार परीवन क्यों नही हुवा इसकी सम
Parbhani : Market on Internet, Shopping ServiceEverywhere, Parbhani, India - 431401
Buy, See and find best products from suppliers over Parbhani. You can buy online or you can have a visit; whatever you do just at best way!
ASIAN Sports Parbhani, Stadium, Arena & Sports VenueSHIVAJI CHOWK, Parbhani, India - 431401
Sports goods & sports wear
रेशीम उद्योग Sericulture, Agricultural Service, Parbhani, India - 431505
येथे फक्त रेशीम उद्योगा विषय च चर्चा होईल.
Jai Hind, Local Businessambala, india, Parbhani, India - 431536
Jai HindThis Page Is Mostly useful in all knowledg.
Jamiyat Ahle Hadees - JAH Parbhani, maharashtra, OrganizationAmin Colny Dhar Road, Parbhani, India - 431401Live Social Media news parbhani, Media/News Company
parbhani, Parbhani, India - VIP BAGS Showroom, Shopping Service
R R Tower, Station Road , Parbhani, Parbhani, India - 431401
India's No. 1 Luggage.It is today the largest luggage brand in Asia and the second largest manufacturer of moulded luggage in the world
Krushibhumi Kranti, Agricultural ServiceParbhani, Parbhani, India - 431401
This is an non government organisation started by agriculture graduates.